the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،21مارچ(ایجنسی) راشٹریہ مسلم منچ نے ایودھیا تنازعہ پر سپریم کورٹ کی سفارش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسئلہ بات چیت سے ہی حل ہو سکتا ہے اور فریقوں کو اس رُخ پر پہل کرنی چاہئے. سپریم کورٹ نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سبرامنیم سوامی کے اس سلسلے میں درخواست پر تبصرہ کیا ہے کہ عدالت کے باہر اس معاملے کو بات چیت سے حل کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے. عدالت نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر وہ اس میں میان کاری کے لئے تیار ہے۔



start;">راشٹریہ مسلم منچ کے کنوینر افضال احمد نے عدالت عظمیٰ کی اس تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ بات چیت سے حل ہو سکتا ہے اور دونوں فریقوں کو اس سمت میں پہل کرنی چاہئے۔

مسٹر احمد "يواین آئی" سے بات چیت میں کہا کہ ملک میں امن اور چین کے لئے ہم سب تیار ہیں اور اتحاد اور سالمیت کے لئے ہم ہر ممکن کوشش کریں گے. انہوں نے کہا کہ معاشرے کو مل کر کام کرنا چاہئے اور جو جس کا حق ہے اسے ملنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.